+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 14:23:03
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال انٹرنیشنل حالات ناساز ہونے کی وجہ سے مال ایکسپورٹ نہیں ہورہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔