+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 13:17:28
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خشک ہلدی کی تھوڑی تھوڑی آمدن ہورہی ہے تاہم اپریل میں آمدن بڑھ جائے گی۔