+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:40:04
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500/700 روپیہ من ریٹ اوپر ہے۔ فل حال ایکسپورٹ نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل ریٹ تھوڑا مزید کم ہوا ہے۔