Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Oct 25 2025 15:06:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 17:29:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 23 2025 15:12:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 15:12:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی این 2310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 22 2025 18:21:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 15:15:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 22 2025 15:14:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Oct 22 2025 15:11:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 22 2025 15:10:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Oct 21 2025 17:54:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ آج کنری منڈی میں دیوالی کی وجہ سے چھٹی تھی۔ .
Oct 21 2025 14:50:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 14:49:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 21 2025 14:42:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 20 2025 17:34:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 18800/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25 سے 26 ہزار روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 20 2025 14:51:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 20 2025 14:30:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں دھنیا کی بیجائی شروع ہے اور سال 2025 میں اپریل تا جولائی دھنیا 19.200 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے جبکہ کیری فارورڈ 1 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن تک ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 47٪ کم ہے۔ .
Oct 20 2025 12:40:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1800 ڈالر جبکہ پاکستان سے 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 18 2025 18:06:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 7000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/20650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور ہے۔ .
Oct 18 2025 15:03:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 18 2025 14:42:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 14:42:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12700 جبکہ گولی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2025 18:03:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 8000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 20000/20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار اچھی کوالٹی مال 21350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھی کوالٹی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 16 2025 14:44:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 30800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 16 2025 14:43:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور گولی کوالٹی 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 16 2025 14:26:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ انڈیا پچھلے تین چار دنوں میں سانگلی منڈی میں ہلدی کی مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ چلا گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ تیز ہوا ہے۔ انڈیا 1800 ڈالر جبکہ پاکستان 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 17:45:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18700/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 15:04:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2025 15:04:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 15 2025 15:03:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
Oct 14 2025 18:07:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4200 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 20000/21050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott