Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 26 2026
Jun 02 2025 14:51:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں مارچ اپریل میں انڈیا سے 212502 میٹرک ٹن تک زیرہ ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ سال 2024 کے کے اعداد و شمار کے مطابق 40٪ زیادہ ہے انڈیا سے زیرہ کے سب سے بڑے امپورٹرز چائنہ بنگلہ دیش اور یو اے ای ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل مئی میں چائنہ کی اپنی زیرہ کی کراپ آتی ہے جسکی وجہ سے فلحال چائنہ رک سا گیا تھا تاہم جہاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 13:23:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان سے بکنگ کے ریٹ 1600 ڈالر جبکہ انڈیا سے 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان سے ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ہلدی کی بیجائیاں شروع ہیں جب کے ایریا پچھلے سال جتنا ہی متوقع ہیں جو کہ 2.9 لاکھ ہیکٹیر سے 3.0 لاکھ ہیکٹیر تک متوقع ہے۔ انڈیا میں اس سال مون سون بھی کافی جلدی شروع ہوگیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی ہلدی کا سب سے بڑا خریدار بنگلا دیش ہے جبکہ انڈیا اور بنگلا دیش کے تنازعہ کی وجہ سے ایکسپورٹ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے مارچ 2025 میں بنگلا دیش نے 15096 ٹن تک ہلدی امپورٹ کی ہے جو کہ سال 2024 کے مارچ کے مقابل 13٪ کم ہے جبکہ یو اے ای کی امپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے تاہم پاکستان سے ہلدی کی ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ رہے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2025 12:47:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ عید کے بعد نئے مالوں کی آمدن شروع ہو جائے گی فصل دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 31 2025 17:44:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مذیداری نہیں ہے۔ عید کے بعد لودھراں جامپور کے نئے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
May 31 2025 14:58:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
May 31 2025 14:04:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 31 2025 14:04:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 36700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 12:55:54 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مذیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 29 2025 14:55:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کویٹہ منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 29 2025 14:55:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 36700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مال مشکل سے بکتے ہیں۔ بکنگ 2600 ڈالر ہے۔ .
May 29 2025 14:46:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اس سال فصل اچھی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
May 29 2025 14:45:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 28 2025 18:39:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 28 2025 13:53:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 28 2025 13:53:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 28 2025 12:49:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دکاندار ہی ضرورت کے مطابق مال لے جاتے ہیں۔ .
May 28 2025 12:47:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2025 18:15:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 13:50:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2025 13:49:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 27 2025 12:49:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 12:48:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 26 2025 17:54:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے جہاں جامپور اور لودھراں کے مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ .
May 26 2025 14:57:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13400/700 جبکہ گولی دھنیا 13700/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے عید کے بعد ایرانی دھنیا کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 26 2025 14:57:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار ضرورت کے مطابق مال لے رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2600/2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 26 2025 14:18:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 26 2025 13:11:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے وسط میں لودھراں جامپور کے مال بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائیں گے تاہم ان ریٹس میں ٹریڈرز اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
May 24 2025 18:29:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 24 2025 15:03:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 30/40 ڈالر نرم ہوئ ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2600/2620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 14:53:24 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13200/500 جبکہ گولی دھنیا 13500/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott