+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 15:29:38
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔