+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 14:57:14
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔