+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 12:59:58
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔