Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 15 2026 14:14:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2026 12:55:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 15 2026 12:52:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں صنم کوالٹی کے 2580 ڈالر جبکہ تیجا کوالٹی کے 2150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ کی انٹرنیشنل میں بکنگ کے 1830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اخراجات اوپر لگے گیں۔ ایکسپورٹرز کو پاکستان سے وارہ ہے۔ .
Apr 14 2026 17:22:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع مطابق آج کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی اور پچھلے ہفتے جو مال 22000/23000 روپیہ من میں فروخت ہورہے تھے وہ نیچے 18500/19000 روپیہ من تک رہ گئے ہیں۔ لونگی 1 اور 2 نمبر کوالٹی مال اکا دکا آرہے ہیں زیادہ 3 نمبر کوالٹی کی آمدن ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں .
Apr 14 2026 14:43:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 99٪ پیورٹی والے مال 2455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 14 2026 14:43:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 99٪ پیورٹی والے مال 2455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 14 2026 14:38:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15700 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2026 13:08:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال جو مال آرہے ہیں ان میں نمی ہے تاہم اگر ان ریٹس میں خشک مال ملے تو لینا چاہیے۔ .
Apr 14 2026 13:05:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھڑے مالوں کے تاہم ہلکے مالوں کے ریٹس نیچے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 13 2026 18:37:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر زیادہ تر مال نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ سے لائنوں پر 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Apr 13 2026 16:00:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15700 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 13 2026 15:05:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی اور زیادہ تر مال نمے والے تھے جسکی وجہ سے لائنوں پر مارکیٹ کمزور تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 13 2026 14:48:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز لوکل مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انڈیا لوکل مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور بکنگ میں کراچی پورٹ کے لیے 2490 ڈالر تک اچھی کوالٹی مال مل جاتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 34500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ایرانی مال بھی کراچی پورٹ پر 40000 کا پڑتا ہے اور 43000/44000 میں کام ہوئے ہیں۔ ایران سے کوئ پکی مارکیٹ واضح نہیں ہو رہی ہے۔ وہاں رابطہ مشکل ہے اور ایران کی کرنسی میں بھی کافی اتار چڑھاؤ ہے۔ جب مذاکرات ہو رہے تھے تب ایرانی کرنسی کافی بہتر ہو گئ تھی۔ تاہم جیسے ہی مذاکرات ناکام ہونے کی اطلاعات آئی ہیں ایران کی کرنسی دوبارہ ڈی ویلیو ہو گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ سست ہے۔ چائنہ فل حال گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 13 2026 13:06:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بارشوں کے بعد موسم صاف ہونے کی وجہ سے خشک ہلدی کی آمدن کھل کر ہورہی ہے تاہم ان ریٹس میں گاہک بھی ایکٹو ہے۔ مال لے جاتا ہے۔ .
Apr 11 2026 18:21:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 700 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21500 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے اچھے کھرے مالوں کی۔ .
Apr 11 2026 15:24:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک کہ بیچ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 11 2026 14:21:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں بیچ ہے۔ .
Apr 11 2026 14:18:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 11 2026 13:00:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی کی آمدن ہورہی ہے تاہم بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال ہلکے اور ڈسکلر ہیں۔ آگے جہاں ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے دوبارہ پڑ سکتے ہیں کیونکہ ہائبرڈ کھڑے مالوں کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 12:58:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے جسکی وجہ سے خشک ہلدی کی آمدن ہورہی ہے۔ .
Apr 09 2026 18:25:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 500/1000 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تیجا کوالٹی 20000 جبکہ صنم کوالٹی 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 15:28:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
Apr 09 2026 15:16:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 09 2026 15:16:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ کا دھنیا فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا پالشی مال کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ ٹریڈرز سکھری اور حیدرآباد سائڈ کا دھنیا لے جاتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 14:07:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 70/80 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ لوکل میں ان ریٹس میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔ .
Apr 08 2026 17:59:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ٹریڈرز کی بیچ بھی ساتھ ساتھ آجاتی ہے۔ .
Apr 08 2026 15:46:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15850 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایف او بی کے۔ بکنگ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 08 2026 15:32:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے .
Apr 08 2026 13:01:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے ہولڈ نہیں کرنے چاہیے۔ .
Apr 08 2026 12:59:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ان ریٹس میں ایکسپورٹرز گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott