+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 13:32:42
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے مارکیٹ میں تیزی کا ہے تاہم جن لوگوں نے نیچے 10000/10500 میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں اس سال ہلدی کی پروڈکشن کم متوقع ہے جو کہ 10.40 لاکھ ٹن تک بنتی ہے۔ مہاراشٹرا میں زیادہ بارشوں کی وجہ سے ہلدی کی فصل کو نقصان پہنچا تھا جسکی وجہ سے کراپ کافی ڈیمج کوئی ہے جنوری سے جون تک 67832 میٹرک ٹن تک ہلدی کی آمدن ہوئی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 27٪ کم ہے تیلنگانہ میں بھی 3٪ تک آمدن کم ہے پروڈکشن کم ہونے کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نہیں ہورہی ہے کیونکہ پچھلے سال انڈیا سے وارہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہوگئے تھے تاہم اس سال پاکستان میں ہلدی کی فصل بہت ہے اور ایکسپورٹ میں بھی وارہ ہے۔