+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 12:49:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ کے مال کم ہیں مارکیٹ میں اور گاہک بھی نہیں ہے۔ لودھراں کوالٹی لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9000/10000 جبکہ جامپور کوالٹی 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کی کوالٹی ہلکی ہے اسی وجہ سے ریٹس کم ہیں۔