+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 12:46:24
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور والے مال 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کل جامپور لائنوں پر بارش تھی تاہم اگر آگے مزید بارشیں رہی تو کوالٹی میں فرق آسکتا ہے۔