Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Mar 16 2026 15:41:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ مکس کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 جبکہ حیدرآباد منڈی میں 11000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں بعد عید جسکی وجہ سے کام تھوڑا ٹھنڈا ہوا ہے ٹرانسپورٹرز وغیرہ بھی چھٹیوں پر ہیں جسکی وجہ سے دھنیا کی آمدن میں بھی کمی آئی ہے۔ .
Mar 16 2026 15:40:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500/700 روپیہ من ریٹ اوپر ہے۔ فل حال ایکسپورٹ نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل ریٹ تھوڑا مزید کم ہوا ہے۔ .
Mar 16 2026 15:35:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہو رہی ہے شہزادی کوالٹی کی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 16 2026 15:22:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں لوکل میں کام گرم ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نئ بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ لوکل میں کام گرم ہی ہے۔ .
Mar 14 2026 15:29:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 14 2026 14:17:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین دھنیا 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام کاج سست ہے دکاندار اہستہ اہستہ کام کلوز کر رہے ہیں۔ .
Mar 14 2026 12:59:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 14 2026 12:57:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کے بعد سندھ سے شہزادی کوالٹی کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 12 2026 15:40:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2026 15:37:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں مکس کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں میں گیل بھی ہوتی ہے۔ .
Mar 12 2026 15:23:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2026 15:20:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ لائنوں پر آہستہ آہستہ آمدن ہورہی ہے تاہم آگے عید کے بعد آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Mar 11 2026 15:20:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گولی دھنیا 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2026 15:17:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 اور پرانے مال 15500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2026 15:15:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2026 14:35:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Mar 10 2026 21:25:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین ترکی سے ری سیل میں پاکستان کے لیے 2850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 38850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا سے گلف ممالک کے لیے نئے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جب تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں اشیاء کی نقل و حمل کے حالات واضح نہیں ہوتے امپورٹرز کی سیلنگ لوکل میں کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 10 2026 15:50:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا لائنوں پر مارکیٹ تیز ہے اور ٹکرا کوالٹی کے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مالوں کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2026 15:17:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرے کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ سنگاپور کے لیے ریٹ انڈیا سے بکنگ کا 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن آگے پاکستان کے لیے ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ یہ ریٹ وہاں جو مال پڑے ہیں ان کا ری سیل میں ریٹ آ رہا ہے۔ تاہم نئے کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈیا لوکل میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 21700 تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں اونجھا منڈی میں۔ .
Mar 10 2026 15:03:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 اور پرانے مال 15500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2026 15:01:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 6/7 گاڑی کی آمدن تھی 4/5 گاڑی گیلے جبکہ 1/2 گاڑی خشک مالوں کی آمدن تھی۔ .
Mar 09 2026 15:34:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500 بوری تک آمدن تھی اور 15000/16600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے۔ .
Mar 09 2026 14:44:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی گیلے مالوں کے 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ سے جو نئی گولی کوالٹی آرہی ہے اسکے ٹریڈرز گاہک ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:43:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 جبکہ ایرانی زیرہ 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جن ٹریڈرز نے نیچے 34/35000 میں مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:32:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 اور پرانے مال 15500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 07 2026 15:58:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہی ہے۔ جب تک پائپ لائن میں مال کلئر ہونے کا کوئ بندوبستی نہیں بنتا لوکل میں کام تیز ہی ہے۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مزید پاکستان کے لیے بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم انڈیا بکنگ کمزور ہے سنگاپور کے لیے 2385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 14:45:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 07 2026 13:14:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 15 مارچ کے بعد سندھ سائڈ سے شہزادی مرچ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 07 2026 13:13:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 جبکہ ایرانی زیرہ 55000 روپیہ من تک مانگتے ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ اونچا مانگ رہے ہیں تاہم ان ریٹس میں فلحال کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ کے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 07 2026 13:05:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی گیلے مالوں کے 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال امپورٹ میں مال نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott