+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 17:44:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12500 مورو کوالٹی 9000 جبکہ لودھراں کوالٹی 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔