+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 12:52:16
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال تھے وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔