+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 14:14:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 700 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یہ ایف او بی ریٹ ہے سی این ایف کراچی پورٹ پر 2400 ڈالر کے قریب ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 32800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل 2500 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ فل حال امپورٹرز لوکل میں ساتھ ساتھ مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔