+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 14:11:41
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2200 ڈالر ایف او بی میں جبکہ 2460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔