+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 14:21:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔