+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 14:56:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہیں جبکہ لوکل مارکیٹ میں ریٹس اوپر ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جاتے ہیں۔