+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 14:47:56
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 800 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 34000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے جہاں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوتی ہے ٹریڈرز دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔