+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:56:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں لوکل میں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں محرم الحرام کی وجہ سے ڈیمانڈ اچھی ہے اور ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال پڑے ہوئے تھے تاہم ان ریٹوں میں لوکل میں ساتھ ساتھ مال اب فروخت بھی کرنا چاہیے۔ بکنگ میں وارہ ہے۔ چائنا سے بھی بکنگ 2400 ڈالر ہے اور انڈیا بھی بھاؤ 2450 ڈالر ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 32500/33000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے اور لوکل 2500/3000 روپیہ من اوپر ریٹ ہے۔ امپورٹرز لوکل مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جائیں گے۔