+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 14:46:27
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔