Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Dec 03 2025 14:44:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 03 2025 14:43:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری تک آمدن تھی بولی 11/12 بجے شروع ہوجاتی ہے اس کے بعد بھی مال آتے رہتے ہیں 500/1000 بیگ آجاتے ہیں۔ لائنوں پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 17500 تک کام ہوئے ہیں بولی میں اسکے علاوہ ہلکی کوالٹی 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 14:32:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Dec 03 2025 14:26:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Dec 02 2025 18:17:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 15:04:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17500/17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:40:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی آجاتی ہے۔ .
Dec 02 2025 14:39:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2025 14:38:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم فلحال ایران سے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:14:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ آج کنری منڈی میں 3 ہزار بوری تک کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2025 15:34:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 01 2025 15:09:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 15:08:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے کلیئرنگ کے مسائل ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Dec 01 2025 14:22:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Nov 29 2025 17:25:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 29 2025 15:37:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 36000/36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر کمزور ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2025 15:36:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ایران سے مال کلئیر نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈیا سے بھی گولی کوالٹی کی کی بکنگ 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 470 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور کراچی مارکیٹ میں ریٹ 410 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ایرانی گولی کوالٹی کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 29 2025 14:59:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 29 2025 14:55:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ دو نمبر کوالٹی مالوں کے 15500/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 2/3 ہزار بوری تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ مارکیٹ پچھلے 8 ماہ سے مسلسل کمزور ہے۔ اپریل میں ریٹ 26000 تک چلا گیا تھا۔ پھر اگست میں بھی ریٹ 23000 تک تھا پھر نومبر میں 19000 روپیہ من ریٹ تھا۔ ریٹوں میں 9000 روپیہ من کی کمی آ چکی ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں دکان دار گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں جبکہ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ اس میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے لیکن مرچ کی جو تھوڑی بہت بہتری ہے وہ سٹاکسٹ کے لیے وارہ نہیں کھاتی ہے۔ کولڈ سٹور کے کرائے کمیشن وغیرہ ہی نہیں نکلتے ہیں اور ہر دو مہینے بعد کسی نا کسی علاقے کی مرچی آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں جب لوکل مرچ کا ریٹ 26000/26500 تک تھا تو انڈیا کے مال امپورٹ ہوئے تھے دبئ کے زریعے وہ مال بھی کراچی میں پڑے ہیں۔ سنم ڈنڈی والے مال کوالٹی ہلکی ہے کراچی سے 13200 میں مل رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی تیجہ کوالٹی 1750/1800 ڈالر ریٹ ہے جبکہ سنم شارٹ ہے سنم کوالٹی کا ریٹ 2000 ڈالر تک ہے۔ انڈیا میں لوکل ریٹ کافی تیز ہو گیا تھا سنم کوالٹی کا 19000/19500 تک انڈین کرنسی میں چلا گیا تھا ابھی دوبارہ 17500 تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں کوئنٹل کا۔ آج انڈیا گنٹور مندی میں 1.5 لاکھ بوری کی آمدن تھی مارکیٹ سست ہے۔ ریٹ اچھا ہے ٹریڈرز مال فروخت کر رہے ہیں۔ پاکستان سے بھی ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے تھوڑی تھوڑی ہائبرڈ کی اکا دکا مال نکل جاتے ہیں 1750/1800 ڈالر میں۔ .
Nov 27 2025 17:14:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 15:12:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 14:12:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ مزید 100 روپیہ من تیز ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی پنکھا لگے مال 15500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2025 14:12:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2025 14:11:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مال ساتھ ساتھ تھوڑے تھوڑے بک جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:59:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 15:23:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 15:23:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ .
Nov 26 2025 15:22:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کویٹہ مارکیٹ گرم ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئٹہ منڈی میں ہفتہ ہو گیا ہے ایران سے مال نہیں آ رہے ہیں وہاں ٹیکس کے مسائل ہیں۔ دھنیا مارکیٹ مین تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا پنکھا لگے مال 15500 جبکہ گولی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:02:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آڑتیوں کی بے ایمانی کی وجہ سے کوئ دلچسپی ہی نہیں لے رہا ہے۔ آگے اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر بیوپاریوں کو نیچے ہی ریٹ دیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی لیتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ بیچتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ ہوتا ہے ریٹ میں۔ پھر کولڈ سٹور کے کرائے کمیشن بے ایمانی وغیرہ لگا کر وارہ ہی نہیں کھاتا ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مارکیٹ میں۔ .
Nov 25 2025 18:07:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott