Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 25 2025 14:55:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی تو ضرورت کے مطابق ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال اوپر ریٹس میں خریدے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 18:03:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارش کی وجہ سے آمدن کم ہے۔ .
Aug 23 2025 14:09:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 14:08:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لائنوں پر مسلسل 2 دن بارش کی وجہ سے آمدن کم ہوئی ہے اور آج کنری منڈی میں 50 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر مال بارشی تھے اور اچھے مالوں میں نمی کی وجہ سے انکی مارکیٹ بھی ڈاؤن تھی اور 21500/22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 13:56:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں بھی سٹاکسٹ کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Aug 23 2025 13:55:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 14500/14800 جبکہ گولی کوالٹی 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 21 2025 17:48:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پیسائی والے لے جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 15:04:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 150 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر گیلے مال ہی آئے ہیں خشک مالوں کے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گیلے مالوں کے 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 14:49:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 15 بہتر ہوئی ہے اور 2440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے اور بکنگ بھی بہتر ہے۔ .
Aug 21 2025 14:47:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 14700/15000 جبکہ گولی کوالٹی 15400/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2025 18:13:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے ابھی آمدن کا پریشر نہیں ہے جو 50/100 گٹو آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2025 14:51:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2025 14:50:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں آج 100 بوری تک آمدن تھی اور 22500/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ پرانے مال تو نہ ہونے کے برابر ہیں اور نئے مالوں کی ابھی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوئی ہے جو مال آئے ہیں بک گئے ہیں۔ کنری منڈی میں بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی 100 بوری تک آمدن تھی اور زیادہ تر گیلے مال ہی آئے ہیں اور 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ جامپور کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2025 14:27:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2025 14:26:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 14700/15000 جبکہ گولی کوالٹی 15400/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سارٹیکس مالوں کی 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی نئے دھنیا کی کراپ شارٹ ہونے کی خبریں ہیں اور ایران سے بیچ بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین دھنیا کا پڑتا بھی اونچا ہے انڈین مال کراچی پورٹ پر 17000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 19 2025 18:00:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 19 2025 15:03:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 15:03:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری سائڈ لائنوں پر بارش کی وجہ سے آج کنری منڈی میں آمدن کم ہوئی ہے 150 بوری تک کی آمدن تھی اور 22000/23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:42:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 220 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 19467 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:41:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 800 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 14500/14800 جبکہ گولی کوالٹی 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 18 2025 18:13:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Aug 18 2025 15:18:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی کوالٹی 14500/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کراپ اتر رہی ہے جسکی وجہ ایرانی مارکیٹ تیز ہوئی ہے کل ایرانی کرنسی میں 69000 تک کا بازار تھا اور آج 74000 تک کا بازار ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 18 2025 14:36:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2025 14:36:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہوئی ہے 400 بوری تک کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال بارشی آئے ہیں اور 21500 سے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ آگے مزید بھی بارشوں کے امکانات ہیں اگر بارشیں ہوتی رہی تو مارکیٹ میں مال نمی والے آئیں گے۔ جامپور مالوں کے 16000/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:35:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ ریٹیل میں بھی ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 16 2025 15:11:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13200/13500 جبکہ گولی کوالٹی 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 15:10:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 13:07:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 13:06:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 150/200 بوری تک کی آمدن تھی اور 21650 سے 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں آگے مون سون کی بارشوں کا سپیل متوقع ہے جسکی وجہ آمدن کم ہوسکتی ہے۔ جامپور کوالٹی کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 13 2025 18:00:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott