+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 14:57:32
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 540 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل میں 415 روپیہ کلو تک تک بھاؤ ہیں لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔