+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 18:15:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں کوالٹی لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کا ریٹ کافی نیچے ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ لودھراں کوالٹی میں خریداری کر رہے ہیں تاہم یہ مال ڈنڈی والے ہوتے ہیں۔