Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 17 2025 12:55:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ایروڈ منڈی سے 1480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 17 2025 12:54:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ خشک مال 20000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکے اور نمی والے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ .
Sep 16 2025 18:11:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 15:13:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2025 15:12:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1000 سے 1500 بوری تک آمدن تھی آج مارکیٹ میں 80٪ مال بارشی اور نمی والے آئے ہیں جسکی وجہ سے خشک مالوں کی مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ خشک مالوں کے 22000/22500 روپیہ من رچ سٹار 21000/21500 جبکہ برساتی مال 10000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 15 2025 18:43:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ جامپور لودھراں مورو کوالٹی مالوں کی گاہکی ہے۔ جامپور مال کم ہیں اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 15 2025 15:39:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 2305 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں یہ ریٹ ایف او بی کے ہیں۔ .
Sep 15 2025 15:39:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا حیدرآباد منڈی میں 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ٹکرا کوالٹی کا ریٹ کم ہے انڈیا سے ٹکرا کوالٹی مال بک ہو رہے ہیں۔ .
Sep 15 2025 15:17:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18500/19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2025 15:17:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 پلس بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 20500 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رچ سٹار 18000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 15:12:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 15:11:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2500 بوری تک کی آمدن تھی اور 15000 سے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رچ سٹار 18000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 18:58:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1800 بوری تک کی آمدن تھی بارشی مال 14000 سے 17000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 13:15:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستانی ہلدی ڈالرز میں 1817 جبکہ انڈین ہلدی ڈالرز میں 1500 ڈالر فی ٹن تک کا لیول ہے خرچہ اوپر لگے گا۔ انڈین ہلدی کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ کی ڈیمانڈ کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 10 2025 17:52:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لائنوں پر 5/6 دن سے بارش تھی جسکی وجہ کوئی آمدن نہیں تھی آج کنری منڈی میں 1000/1500 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مال 16000/21400 کوالٹی کے حساب سے لونگی 23500 رچ سٹار 18000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں بولی کے دوران ہی بارش شروع ہوگئی جسکی وجہ سے گیلے مال کم ریٹ میں بکے ہیں۔ .
Sep 10 2025 15:18:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2400/2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2025 15:17:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا حیدرآباد منڈی میں 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Sep 09 2025 17:50:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تو گاہک نہیں ہیں تاہم لوکل پیسائی والے تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:08:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:07:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15600/15900 جبکہ گولی کوالٹی 16800/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 08 2025 18:18:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 08 2025 15:57:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 08 2025 15:57:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری سائڈ لائنوں پر 3 روز سے بارش ہے جس کی وجہ سے آمدن کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی اس سال بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ گنٹور منڈی میں مرچ مارکیٹ 500 روپیہ تیز ہوئی ہے اور تیجہ اچھی کوالٹی مال 14500 جبکہ صنم اچھی کوالٹی مال 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال موسمی شدت اور کراپ ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے کیونکہ انڈیا میں پورا سال ہی کوئی نہ کوئی علاقہ اور ورائٹی آتی رہتی ہے۔ .
Sep 08 2025 14:56:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16700/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 18:01:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ آمدن کی وجہ سے سست ہے۔ .
Sep 04 2025 14:56:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ .
Sep 04 2025 12:57:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ایروڈ منڈی میں ہلدی کا ریٹ 5340 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جو پاکستانی کرنسی میں 17100 روپیہ من تک کا لیول بنتا ہے۔ امپورٹ کا خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 04 2025 12:56:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور مال فیصل آباد منڈی میں 17000 مورو شہزادی ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott