+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:50:09
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں کوالٹی لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور وغیرہ کے 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور سائڈ کے مال ہلکی کوالٹی کے آرہے ہیں جبکہ وی آئی مالوں کا ریٹ اوپر ہے۔