+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:59:21
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مزید 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔