+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:44:23
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایکسپورٹرز کو تاحال اچھا وارہ ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔