+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:54:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت لودھراں کوالٹی مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ڈنڈی والے مالوں کے جبکہ جامپور ڈنڈی کٹ مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ رہے ہوئے ہیں خریداری نہیں کر رہے ہیں جامپور کے مال ہلکی کوالٹی آ رہے ہیں۔ ہائبرڈ مرچ تھوڑے بہت مال پڑے ہیں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر پنجاب کے مالوں کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ فل حال محرم الحرام کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔