Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 23 2026 14:47:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2026 13:04:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال اپریل میں لائنوں سے آمدن ہوتی رہتی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے تاہم جب آمدن ختم ہوگی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 23 2026 13:02:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں جسکی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Apr 22 2026 16:51:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پہلی تاریخوں میں جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Apr 22 2026 15:11:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 80 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔ .
Apr 22 2026 15:08:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15700 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل دھنیا حیدرآباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2026 12:59:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے نیچے تو وکرا سلو ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کیونکہ لائنوں پر آمدن انتہائی کم ہے اور جو مال آرہے ہیں وہ کچرا کوالٹی ہیں۔ دوسری جانب شہزادی مورو کی جہاں 70/80 گاڑی کی آمدن ہوتی تھی وہاں 40/50 گاڑی کی آمدن ہورہی ہے۔ ماہرین کے مطابق پہلی تاریخوں سے جیسے نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں بہتری بن سکتی ہے۔ .
Apr 22 2026 12:54:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں اور لوکل سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2026 17:47:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے تاہم لائنوں پر آمدن کم ہے۔ .
Apr 21 2026 14:43:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 16000 جبکہ گولی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد کا گولی کوالٹی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 21 2026 14:40:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 21 2026 12:47:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جبکہ ایکسپورٹرز کو بھی وارہ ہے۔ .
Apr 21 2026 12:40:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں نیچے ریٹیل میں کام سلو ہے۔ .
Apr 20 2026 17:39:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 400/500 بوری کی آمدن تھی اور 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Apr 20 2026 14:19:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 20 2026 14:17:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 16000 جبکہ گولی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد کا گولی کوالٹی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ .
Apr 20 2026 13:02:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 20 2026 12:58:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز کو ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ مال لینا چاہیے۔ .
Apr 18 2026 17:22:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 300 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2/3 نمبر کوالٹی آرہے ہے اور اسکے 14000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی 3/4 نمبر کوالٹی آرہی ہے جسکے 16000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 18 2026 14:42:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 14:23:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 800 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 14:20:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 14:18:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 16 2026 17:18:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اکا دکا آمدن ہے اور وہ بھی ہلکی کوالٹی مال آرہے ہیں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور تیجا کوالٹی کے 2250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2026 14:42:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 16 2026 14:42:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 2311 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اونجھا منڈی سے لوڈ میں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 16 2026 14:29:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال ہلکے آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 16 2026 12:54:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز کو بھی وارہ ہے جبکہ لوکل میں سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔ .
Apr 15 2026 18:24:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج دوبارہ 100 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2026 14:18:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے تاہم مزید 1000/2000 روپیہ من کی کریکشن نظر آرہی ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott