+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 14:56:29
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 80/90 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ایف او بی۔ مارکیٹ میں مزید بھی تیزی کا رجحان ہے۔