+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 12:44:01
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مزید نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ 100/200 کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں تاہم ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے کیونکہ ایکسپورٹ میں پاکستان سے وارہ اچھا ہے اور فصل بھی بہت ہے۔