+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 13:02:33
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15000 جبکہ تھوک میں 14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے پاکستان سے ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔