+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 17:55:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔