+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 14:53:24
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے گولی کوالٹی کی 1870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 23000/24000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا سے وارہ پڑتا نہیں ہے ایران سے ہی مال آرہے ہیں اور لوکل والے مال ہی فروخت ہو رہے ہیں۔