Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 07 2026 17:16:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 1000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 21500/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 07 2026 15:16:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 07 2026 15:11:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور انڈین کوالٹی زیرے کے 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ بکنگ سنگا پور وغیرہ سے 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اس لیے امپورٹرز لوکل مال بیچ کر بکنگ میں مال پکڑ لیتے ہیں۔ لوکل مال بیچنے چاہیں۔ جب کم پڑتے والے مال مارکیٹ میں آئیں گے لوکل بازار مزید کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب ایران کے مال بھی کراچی مارکیٹ میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی مالوں کا پڑتا 40000 تک کا ہے۔ چائنہ سے بھی تھوڑے بہت مال آئے ہیں کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بکے ہیں۔ .
Apr 07 2026 14:49:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شہزادی کوالٹی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2026 14:14:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور گردونواح کے علاقوں میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن کم ہے آگے موسم صاف ہونے کے بعد آمدن بڑھے گی۔ .
Apr 06 2026 17:37:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18500/23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ لونگی کوالٹی کے 23000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جیسے جیسے ریٹس بڑھ رہے ہیں ٹریڈرز مال بیچنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ .
Apr 06 2026 14:53:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 200 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 06 2026 14:31:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 2440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 06 2026 14:16:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوری تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Apr 06 2026 14:15:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کم ہیں جبکہ لائنوں پر بھی آمدن کمزور ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2026 18:31:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں شام کے اوقات میں 500/700 مارکیٹ بہتر ہے اور نئے مالوں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور آگے بھی مزید بارشیں ہیں۔ ابھی خشک مال تھوڑے مزید لیٹ آئیں گے۔ .
Apr 04 2026 18:30:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ہائبرڈ کھرے خشک مالوں کا گاہک ہے۔ اب بازار جیسے جیسے اوپر جا رہا ہے ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پانچ سالوں میں یہ چیز واضح دیکھنے میں آئی ہے کہ ہائبرڈ مرچ کا ریٹ 22000/24000 کی طرف جاتا ہے تو بھاری ہو جاتا ہے۔ پھر نیچے ہلکی کوالٹیاں بکنا شروع ہو جاتی ہیں اور کوالٹیاں زیادہ ہونے کی وجہ سے یہاں سے اوپر مارکیٹ نہیں جاتی ہے ہائبرڈ مالوں کی۔ پھر آگے ہر دو ماہ بعد کسی نا کسی علاقے کی کراپ شروع ہو جاتی ہے۔ سندھ میں بھی رقبہ زیادہ کاشت ہونے لگ گیا ہے اور چھوٹی چھوٹی منڈیاں بھی کھل گئ ہیں۔ جہاں سے تھوڑی تھوڑی کر کے کراپ آتی ہی رہتی ہے۔ .
Apr 04 2026 14:39:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی کے۔ .
Apr 04 2026 14:38:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 14000 جبکہ گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حیدرآباد دھنیا ٹکڑا کوالٹی 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 04 2026 13:04:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Apr 04 2026 12:55:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا خریدار ہے۔ .
Apr 02 2026 17:53:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری لائنوں پر ہلکی ہلکی بارش تھی جسکی وجہ سے آمدن کم تھی تقریباً 400 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 16000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 02 2026 15:10:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 02 2026 15:09:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے ٹریڈرز نے بکنگ میں مال خریدے ہوئے ہیں جب بکنگ والے مال پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے تو لوکل ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 02 2026 13:00:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے کنری منڈی میں تقریباً 500 بوری کی آمدن ہورہی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 02 2026 12:57:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے کام کم ہی ہورہے ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 18:19:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن انتہائی کم ہے اور مال ہلکی کوالٹی کے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے سیلنگ روکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 15:55:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے جبکہ ٹریڈرز بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ .
Apr 01 2026 15:53:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور بلوچستان لائنوں پر کچے مکس مالوں کے 9000/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 01 2026 13:04:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی لائنوں سے فیصل آباد منڈی میں آمدن شروع ہے آگے جہاں آمدن بڑھی مارکیٹ میں دباؤ پڑ سکتا ہے۔ .
Apr 01 2026 13:01:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے اور اچھے کھرے مال بھی کم آرہے ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 31 2026 14:49:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی مالوں کے۔ .
Mar 31 2026 14:42:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1220 ڈالر گولی کوالٹی 1330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1220 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 17265 جبکہ 1330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 18496 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 31 2026 13:09:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے آج تقریباً 500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی جو اکا دکا اچھے مال آئے تھے ان کا 17000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 31 2026 13:01:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی ہلدی کی آمدن فیصل آباد منڈی میں شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott