+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 13:35:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈنڈی والے مال لائنوں پر 9500/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔