Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 15 2025 20:09:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوپر لیول پر گاہکی کل کی نسبت کم تھی زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔ .
Oct 15 2025 18:09:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورے پاکستان سے ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ گورنمنٹ نے لوڈنگ بند کی ہے تاکہ پہلے اپنے جو مال پورٹ پر منگوائے ہیں وہ بک سکیں۔ کراچی سے پہلے جو الخلیج والے مال آئے تھے وہ گوداموں میں چلے گئے ہیں ان مالوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ابھی جو باریک مال آیا ہے وہ 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز زیادہ تر مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں تاہم دکان دار بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ چونکہ چینی کو گورنمنٹ ریگولیٹ کر رہی ہے اس لیے گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے فل حال صورتحال واضح نہیں ہو پا رہی ہے۔ .
Oct 15 2025 15:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب سندھ ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ .
Oct 15 2025 13:19:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جنوبی پنجاب فیصل آباد سائڈ اور زیریں سندھ میں لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ کے مالوں کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب کے لیے یہی مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پورٹ والے مالوں کا سیمپل بھی رپورٹ کے ساتھ بھیج دیا جائے گا۔ .
Oct 14 2025 13:59:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہرآباد شوگر ملز 17900 سرگودھا نون شوگر ملز کے 17850 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ شوگر ملز مال ختم ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17150 یونائٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ کراچی پورٹ والے مالوں کے 17200/17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 13 2025 18:07:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17165 جبکہ یونائیٹڈ 17140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ پورٹ والے باریک مالوں کا گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Oct 13 2025 15:17:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17175 جبکہ یونائیٹڈ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر مل میں مال ختم ہو چکے ہیں۔ پورٹ والے باریک مال ملتان پہنچ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Oct 13 2025 13:37:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17850 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17650 فاطمہ شوگر ملز کے 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17175 یونائٹڈ 17150 ڈھرکی اے کے ٹی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ کراچی پورٹ کے مالوں کے 17150/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 11 2025 17:58:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17225 جبکہ یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Oct 11 2025 15:04:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17235روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائیٹڈ 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Oct 11 2025 13:45:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17800 سفینہ 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17700 فاطمہ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 یونائٹڈ 17225 ڈھرکی اے کے ٹی 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ فاران 17325 النور 17300 آبادگار 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر الخلیج والے مالوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے۔ .
Oct 10 2025 16:45:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 10 2025 15:28:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17800 سفینہ 17785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17700 فاطمہ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 17200/17250 تک ریٹ ہیں پورٹ کے درمیانی کوالٹی مال کے 17200 جبکہ باریک کوالٹی مالوں کے 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 17:24:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ کراچی پورٹ والے مالوں کا 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 09 2025 15:11:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ الائنس ڈہرکی وغیرہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 09 2025 14:03:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17925 رمضان العریبیہ 17825 سفینہ 17815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17725 فاطمہ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17340 یونائٹڈ 17300 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 17200/17250 تک ریٹ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Oct 08 2025 17:45:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ یونائیٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Oct 08 2025 14:57:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائیٹڈ 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2025 13:25:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17950 رمضان العریبیہ 17860 سفینہ 17835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17750 کنجوانی 17500 فاطمہ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17350 یونائٹڈ 17325 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مارکیٹ نرم ہے اور النور آبادگار وغیرہ 17225 فاران 17275 تک ریٹ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2025 17:36:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17380 یونائیٹڈ 17350 رمضان العربیہ 17875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 13:52:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17950 رمضان العریبیہ 17850 سفینہ 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17750 فاطمہ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17370 یونائٹڈ 17345 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار وغیرہ 17350 تک ریٹ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر باریک مال لگ جائیں گے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 06 2025 17:37:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو کے لوڈنگ کھل گئی ہے اور 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17375 یونائیٹڈ 17340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 06 2025 15:09:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے کوئی کام کاج نہیں ہیں۔ .
Oct 06 2025 13:55:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17800 سفینہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17600 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ النور اور آبادگار کی لوڈنگ ہے اور 17350 تک ریٹ ہیں جبکہ الخلیج والے مالوں کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 16:57:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی زیریں سندھ اور جنوبی پنجاب میں لوڈنگ بند ہے حکومت نے یہ اقدامات اس لیے کیے ہیں تاکہ امپورٹڈ مال پہلے فروخت کیے جاسکیں تاہم امپورٹڈ مال باریک کوالٹی ہیں انکا گاہک نہیں ہے اور آگے جو مزید مال آنے ہیں وہ اس سے بھی زیادہ باریک ہیں۔ .
Oct 04 2025 15:00:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17300 یونائیٹڈ 17275 ڈہرکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 13:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا جوہرآباد 18200 زون نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17600 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. زیریں سندھ سائڈ الخلیج وال مالوں کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر مال لگ جائے گئے اب انکے بکنے کے اوپر مارکیٹ منحصر ہے۔ .
Oct 04 2025 13:01:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 یونائیٹڈ 17275 ڈہرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2025 17:09:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300/325 یونائیٹڈ 17300 ڈہرکی الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2025 16:07:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 17325 یونائیٹڈ 17300 ڈہرکی الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott