+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 13:16:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13765 سویرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13520 اتحاد 13530 ڈہرکی گھوٹکی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13680 شیخو 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13530 مہران 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 اور جون فکس کے سودوں کے 13586 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 438 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔