+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 12:46:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13555 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4/5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 438 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔