+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 13:33:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13765 سویرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13535 اتحاد 13545 ڈہرکی گھوٹکی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13675 شیخو 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13550 مہران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 اور جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 437 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔