+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 15:03:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔