+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 13:21:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13525 اتحاد 13535 ڈہرکی گھوٹکی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13600 فاطمہ 13665 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13585 مہران 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 اور جون فکس کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔