+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 18:42:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 9 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔