+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 16:13:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔