+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2026 15:18:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13935 کمالیہ 13775 سویرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13740 المعیز 2 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13530 اتحاد 13540 ڈہرکی گھوٹکی اور ایس جی ایم شوگر ملز کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13615 فاطمہ 13700 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13535 مہران 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 اور جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 442 ڈالر فی ٹن تک کے لیول پر ہے۔