+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 17:51:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13490 جبکہ اے کے ٹی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13465 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔