+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 14:53:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور مئ فکس کے سودوں کے 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔